سیو لیف کنیکٹ heart beat

سیو لیف کنیکٹ

خون کے عطیہ کاروں کو وصول کنندگان سے ملاتا ہیں


ab negative blood type
o negative blood type
b positive blood type
ab negative blood type
a negative blood type
a positive blood type
سیو لیف کنیکٹ

ہم زندگیاں بچاتے ہیں

اپنے قریب مقامی خون کے عطیہ کار تلاش کریں اور پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں خون کی درخواست کریں


خون تلاش کریں

اپنے قریب خون کے عطیہ کار تلاش کریں اور مطلوبہ خون کے لئے درخواست کریں

اطلاع وصول کریں

ایپ یا ایس ایم ایس کے ذریعے درخواستوں کے متعلق بروقت اطلاع وصول کریں .

پوشیدہ اخراجات نہیں

! آپ کو کسی بھی چیز کے لئے قیمت ادا نہیں کرنی ہے، سیو لیف کنیکٹ ہمیشہ کے لئے مفت ہے

ہم کَریم کے ساتھ شرکت دار ہے

عطیہ کار مفت کَریم کی سواری حاصل کریں

!آپ خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں مگر سواری کی سہولت موجود نہیں؟ ہم سے رابطہ کریں

سیو لیف کنیکٹ

قرض حسنہ کا حصہ بنیے

اس کار خیر میں شامل ہو جائیں اور زندگیاں بچانے میں ہماری مدد کریں۔ خون کا عطیہ ملنا ہر کسی کا حق ہے


اپنے علاقے میں عطیہ کار تلاش کریں

آپ خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں یا خون کے ضرورت مند ہیں، سیو لیف کنیکٹ سے منسلک ہونے کے لیے کسی طرح کی قیمت ادا نہیں پڑتی۔ ہمارا ایپ ایک ہوشیار نظام کے تحت چلتا ہے۔ عطیہ کاروں کی معلومات ہمارے پاس محفوظ ہیں۔ جب خون کی درخواست آتی ہے، تو ہمارا خودکار خون کے عطیے کا نظام، مطلوبہ خون کے مطابق خون کے ضرورت مند کا رابطہ عطیہ کاروں سے کراتا ہے

ہنگامی حالات میں جواب دیں

جیسے ہی خون کے عطیے کے لئے درخواست آتی ہے، تو ایپ ہمارے مقامی خون کے رضاکاروں کو آگاہ کرتی ہے۔ خون کے درخواست گزاروں کو مسلسل رابطے میں رکھا جاتا ہے۔ براہ راست ایس ایم ایس یا درج شدہ موبائل ایپ کے ذریعے خون کے درخواست گزار کو عطیہ کار سے رابطہ یقینی بنایا جاتا ہے۔ یہ کارواۂي چند منٹوں کی جاتی ہے۔

یہ ایپ سب کے لیے ہے۔

خون کی درخواست کرنے کے لیے۸۶۵۵، پر "مطلوبہ خون ( خون کا گروپ ) شہر ( شہر کا نام ) " ،کسی بھی زبان میں بھیج دیں۔ ہمارا نظام آپ کی تحریر کو بہت ہوشیاری سے سمجھے گا اور اگر کچھ لمحوں میں نہیں تو منٹوں میں ضرور آپ کے لئے خون کا عطیہ کار ڈھونڈ کر آپ کی مدد کرے گا۔

آپ کسی کے لئے ہیرو ہیں

آپ کسی کا بے نام اور انجان مگر بہت خاص ہیروبن سکتے ہیں۔ کسی کی جان بچانا ایک نیک کام ہے جو کہ بہت آسانی سے ہو سکتا ہے۔ خون عطیہ کریں یا پیسے عطیہ کریں، ہر ایک قسم کی مدد بہت ، قیمتی اور ضروری ہے۔ اس ایپ کا مقصد خون کے ضرورت مندوں کو رضاکار عطیہ کاروں سے ملا کر زندگیاں بچانا ہے

سیو لیف کنیکٹ

یہ ایپ سب کے لیے ہے

سیولایف کنیکٹ ایپ بہت سادہ اور آسان بنایا گیا ہے۔اسے ایپ سٹور سے بلکل مفت ڈاؤن لوڈ کریں۔


سیو لیف کنیکٹ

سیو لیف کنیکٹ کے ممبران سے ایپ کے بارے میں تبصرہ دکھیں

سیو لیف کنیکٹ نے ۲۶۰۰۰ سے زائدلوگوں کی زندگیاں بچائی. ہماری مدد کریں اور زیادہ زندگیاں بچانے میں !


A video of some words said by from
A video of some words said by from
Hamza
HamzaIslamabad Pakistan
" We don't have to worry anymore for our emergencies. We simply request blood immediately get contacted by donors. "
Ayesha
AyeshaKarachi Pakistan
" Our hospital often uses Savelife Connect to handle blood transfusion emergencies. It is truly a great service. "
Ahsen
AhsenRawalpindi Pakistan
" A member of my family needed blood but his blood type is quite hard to find. Savelife helped use figure it out in no time ! "
Mohammad
MohammadLahore Pakistan
" I regularly donate my blood to answer Savelife Connect blood requests. Very proud to contribute saving lives ! "